تم نے بھیجا جو تھا، کاغذ پہ لکھ کے نام
Poet: Khan Muhammad Imran - Emron Mano By: Muhammad Imran Khan, Peshawarتم نے بھیجا جو تھا، کاغذ پہ لکھ کے نام
کُھل گئے دل میں، یادوں کے در و بام
تیرا محبت کا اقرار اور و سب
لمحے پھر گئے آنکھوں میں اِک اِک کر کے تمام
More Love / Romantic Poetry






