اتنا نہ ہو دور دل سے اتر جائے گا
تیرا عکس ذہین سے اتر جائے گا
تم کو پہچان لیں گے لاکھ پردوں میں
حجاب جب تیرے چہرے سے اتر جائے گا
ڈوبا رہنے دواپنی حسین آنکھوں میں
ورنہ پانی اشکوں سے اتر جائے گا
کبھی جانا نہ محفل میں تنہا چھوڑ کر
تیرا جلوہ نظروں سے اتر جائے گا
رک جاؤ تھوڑی دیر گلشن میں
رنگ رتوں کا پل میں اتر جائے گا