تم کو کھونے سے ڈرتے ہیں
تنہا ہونے سے ڈرتے ہیں
تم ہی ہو زندگی اپنی
تمسے بچھڑنے سے ڈرتے ہیں
کیسے جئین گے تجھ بن
خیال آنے سے ڈرتے ہیں
پیار کرتے ہیں ہم تم سے
مگر بتلانے سے ڈرتے ہیں
کہیں تم بدنام نہ ہو جائو
اظہار کرنے سے ڈرتے ہیں
سچے عاشق ہیں دیوانے تیرے
نہیں سر کٹانے سے ڈرتے ہیں
پہلے بھی دھوکا کھایا ھے
اعتبار کرنے سے ڈرتے ہیں
سامنے تو ھے اور تیری گلی
مگر فیرا لگانے سے ڈرتے ہیں