جب دل اداس ہوتا ہے
درد کچھ خاص ہوتا ہے
ہرسوچ ہر یاد ہر بات ہر پل بڑا بے بس ہوتا ہے
بس ایک آواز سی ہوتی ہے
وہ بھی بے ساز سی ہوتی ہے
نہ کوئی اپنا سا لگتا ہے
سب ایک سپنا سا لگتا ہے
یوں دل کیوں اداس ہوتا ہے
کیوں درد یہ خاص ہوتا ہےتم کیا جانو