ہر حسین موسم کی ہر حسیں بارش میں
درد تم جگاتے ہو بے وجہ ستاتے ہو
موسم کے لطف کو تم درد میں بہاتے ہو
زندگی کے نام سے تم جی میرا جلاتے ہو
لطف کے سبھی لمحے یاد میں گنواتے
ہو ہر حسین موسم کی ہر حسیں بارش میں
تم کیوں یاد آتے ہو تم کیوں یاد آتے ہو