تنہائی میں اب گھٹنےلگا ہے دم یارا اب آنکھ بھی رہنے لگی ہے نم یارا میری زیست میں ہیں اور بھی درد تیری جدائی سےبڑا کوئی غم نہیں ہے