تنہائی

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

میری تنہائی کو میرا شوق نا سمجھنا شفق
بہت بے حِس لوگوں نے بہت بے دردی سے توڑا مجھے

Rate it:
Views: 676
06 Jun, 2019