تو میرا ہے مجھے ہر دَم یہی گمان رہا
Poet: UA By: UA, Lahoreتو میرا ہے مجھے ہر دَم یہی گمان رہا
یقین نہ ہوا گماں، سدا گمان رہا
تیری چاہت مجھے نِکھار دے گی جانتا ہے
مگر تو جان کے انجان میری جان رہا
چھیڑ کے بھولی داستان پریشان کِیا
مجھے کِیا سوکِیا خود بھی پریشان رہا
حیات کا سفر طویل اور چند یادیں
ہمارے ساتھ یہی مختصر سامان رہا
More Love / Romantic Poetry






