تو میری آنکھوں میں بس رہی ہے

Poet: عبداللہ الیاس وفاؔ By: عبداللہ الیاس وفاؔ, Lahore

تو میری آنکھوں میں بس رہی ہے
جدھر بھی دیکھوں تو ہنس رہی ہے
مجھے محبت میں ڈال کر وہ
مری ہی حالت پہ ہنس رہی ہے

Rate it:
Views: 4
28 Jun, 2025
More Love / Romantic Poetry