تو میرے دل میں سدا بستی رہے میں خوش رہوں تو ہنستی رہے ہر جانب میرے پیار کی ہریالی ہو ہری بھری تیرے دل کی بستی رہے