تو پیار میرا ہے

Poet: Nisar By: Nisar Esmat, kasur

تو پیار میرا ہے میرا ہی رہے گا
یہ اظہار میرا ہے میرا ہی رہے گا

گر تو ہے کسی کی تو کیا ہوا
میرے دل میں بسیرا تیرا ہے تیرا ہی رہے گا

Rate it:
Views: 494
19 Jun, 2009