تُمہارے دِم سے یہاں رونقیں آباد ہُوا کرتی تھیں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

تُمہارے دِم سے یہاں رونقیں آباد ہُوا کرتی تھیں
تُم جب سے پردیس گئے ہو، ویرانہ ویرانہ ہے

Rate it:
Views: 253
17 Oct, 2022