تُم اور صرف تُم
Poet: Shakir Hussain By: Shakir Hussain, Mansehra/Garhalaمیرے لفظوں سے پُر کتاب ہو تم
 ہر حسین رات کا خواب ہو تم
 
 ہیں اب بھی زباں پے رُکے ہوئے جو
 اُن سارے سوالوں کا جواب ہو تم
 
 سماں کو نہیں تجھے دیکھتے ہیں
 لوگ کہتے ہیں کہ مہتاب ہے تُو
More Love / Romantic Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 