تُم مجھے کب مِلو گے؟

Poet: UA By: UA, Lahore

تُم مجھے کب مِلو گے؟
اپنے دِل سے پوچھتی ہوں

تُم مجھے کب مِلو گے؟
بَس یہ ہی سوچتی ہوں
ٓ
تُم مجھے کب مِلو گے؟
میں تمہیں ڈھونڈتی ہوں

Rate it:
Views: 1385
11 Feb, 2021