تکمیل عشق

Poet: Muhammad Anas By: Muhammad Anas, rawalpindi

ادھوری سی کہانی کا اختتام کرتے ہیں
بتا کر دل کا قصہ بات تمام کرتے ہیں

Rate it:
Views: 466
09 Jun, 2018