تہجد میں جو مانگا کرتا ہے مجھے

Poet: Rukhsana Kausar By: Rukhsana Kausar, Jalal Pur Jattan, Gujrat

تہجد میں جو مانگا کرتا ہے مجھے
میں کیسے کہوں اس سے کہ میں اس کی نہیں ہوں

Rate it:
Views: 575
17 Jul, 2014