تیرا خیال آیا
Poet: UA By: UA, Lahoreبے ارادہ آج پھر دل کو تیرا خیال آیا
موسم نے رنگ بدلا تو تیرا خیال آیا
تیرے لب پہ آج شاید میرا نام آیا ہے
دل نے تجھے پاس پایا تو تیرا خیال آیا
میرا نام لے مجھے کس نے پکارا
دل میں یہ سوال آیا تو تیرا خیال آیا
آج پھر اس گھر میں کوئی آنا چاہتا ہے
دل پہ دستک ہوئی تو مجھ کو تیرا خیال آیا
راستے میں چلتے چلتے عظمٰی شام ہو گئی
دل نے پھر سے دیا جلایا تو تیرا خیال آیا
More Love / Romantic Poetry






