تیرا ساتھ
Poet: Nissa By: Nusrat Nissa, UKدوست تیری دوستی پہ کیوں نہ ہو ناز ہمیں
نہ تھا اور نہ ہے تیرے سوا کسی اعتبار ہمیں
یوں توں کٹ جاتی زندگی کی رہگزر یوں ہی
ساتھ تیرا ہے مشکلیں بھی کٹ جاہیں گی یوں ہی
مانا دشوار گزار راستے سفر طوالت سے بے خبر ہم
خوش نصیب ہے نساء زندگی میں تیرا ساتھ بہت
More Love / Romantic Poetry






