تیرا ساتھ ۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

تیرا ساتھ چھوڑوں گا نہ ڈر کر
اب تو یہ ساتھ چھوٹےگامرکر

میرے بارے تو سوچا نہ کر
خود سمٹ جاؤں گا بکھرکر

Rate it:
Views: 473
16 Feb, 2016