تجھے چاہنے کی شدت آ گئی ہے
بات یہ بتانے کی ہمت آ گئی ہے
میں خاموش کیسے رہ لو جانم
تجھے چاہنے کی جرات آ گئی ہے
تم صرف میرے ہو میری محبت کا جہان ہو
تیرا نام کیا لیا لوگوں پہ میری دشت آ گئی ہے
میں تجھے اتنا چاہتی ہوں کہ بتا ہی نہیں پاتی
وحشی ہیں جذبات میرے کہ مجھ میں وحشت آ گئی ہے
گوارا نہیں کہ تجھ سے کوئی اور بات کرے
رقبیوں سے لڑنے مجھ میں طاقت آ گئی ہے
میرے اظہار پر ہمشہ انکار رہا اسکے لبوں پہ
پھر کیوں آج اسکے دل میں میرے لیے محبت آگئی ہے