تیری آہٹ ، تیری دستک سنائی دیتی ہے جہاں دیکھیں وہیں جلوہ نما ہمیں اکثر تیرا پیکر، تیری صورت دِکھائی دیتی ہے