نہیں ایسا نہیں ہے کہ تمہارے بن نہ جی پاؤں ہاں چاہا تھا کہ یہ جیون تمہارے نام کر جاؤں تیری بانہوں میں رہ کر زندگی کی شام کر جاؤں مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ جیون ہر اک سپنا ہمیشہ سچ نہیں ہوتا