تیری جدائی میں چشم تر رہتا ہوں اپنی ہستی سےمیں بےخبررہتاہوں اب تمہارےبن جینا محال لگتاہے کب ملوگےیہ سوچتارات بھررہتاہوں سنومجھےکہیں اور نہ تلاش کرنا میں تیرےدل میں بنکردلبررہتاہوں