تیری حسیں صورت کو دل کا آزار بنا لیا ہے ہم نے خود کو تمہارا بیمار بنا لیا ہے تمہاری یادیں دل سےجانے کا نام نہ لیتی تھیں دل کے کونے میں ایک مزاربنا لیا ہے