Add Poetry

تیری خاموشی۔۔۔

Poet: اسد By: اسد, mirpurkhas

 تیری خاموشی سب کچھ بیاں کرتی ھے
تجھکو پیار نہیں ہمسے یہ عیاں کرتی ھے

وہ پہلے سا مر مٹنا اور انتظار کرنا
ابکی دیکھا ھے ہمنے تو کم دھیاں کرتی ھے

غیر سے ملنے پر وہ بھڑک جانا تیرا
اپنا ہو کہ پرایا تو شک گماں کرتی ھے

دل میں نفرت ھے تیرے بس سدا کیلیے
دل جوڑنے کی کوشش تو کہاں؟ کرتی ھے

Rate it:
Views: 400
21 Aug, 2022
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets