تیری نظر میں نہ کشش میرےانداز بیاں میں ہے مگر یہ تو دیکھ کتنی مٹھاس میری زبان میں ہے اصغر کو تیری ہر بات پیاری لگتی ہے یہ نہ سمجھناقصیدہ تیری شان میں ہے