تیری چاہت میں کوئی

Poet: UA By: UA, Lahore

تیری چاہت میں کوئی جان سے گزر گیا ہے
اے میرے بےخبر! تجھے کوئی خبر ہی نہیں

Rate it:
Views: 377
03 Jun, 2019