تیری یاد اپنےدل سے کیسےجدا کروں جی چاہتا ہے جنون محبت کی انتہاکردوں تیری دید سے نماز عشق ہوتی ہے تمہی بتاؤ اسے کیسے قضاہ کردوں