تیری یادوں نے دل میں شور مچارکھا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

تیری یادوں نے دل میں شور مچا رکھا ہے
بڑی مشکل سے اسے اٹیک سےبچارکھا ہے

اس طرح شاید وہ مجھ سےملنے چلا آئے
اپنے محبوب کا نام میں نے صبا رکھا ہے
 

Rate it:
Views: 475
21 Jan, 2014