تیری یادوں نے دل میں شورمچارکھا ہے بڑی مشکل سےاسےاٹیک سےبچارکھاہے اس طرح شاید وہ مجھ سے ملنےچلاآئے اپنےمحبوب کا نام ہم نے بادصبارکھاہے