تیری یادوں کا سلسلہ ہر بار آتا ہے
میں رو پڑتا ہوں جب تُو مجھے یاد آتا ہے
تُو دور ہے مجھ سے پھر بھی ہر پل تیرا خیال آتا ہے
موسم تو بیت جاتے ہیں بس نہ تیرا کوئی احوال آتاہے
تُو مجھ سے دور ہے یا میری زندگی سے فہیم
دل میں میرے آج تک یہ سوال آتا ہے