تیری یادوں کی شدّت
Poet: محمد ایاز By: محمد ایاز, Karachiدل کی دہر میں تیرے انگارے
میرے آنکھوں میں تیری غم ہوں
اک پرندہ جو اُڑ نہ سکا تیرے پاس سے
میری طرح وہ بے قرار نہ ہوں
رات کا سایہ جو میری چاندنی سے ٹکرائے
تیری یادوں کی شدّت سے دُب کر گُم ہوں
یوں ہی نہیں تجھے بھول سکتا
یہ خیال رہتا ہے جی میں کہ تو بہت یاد آئے
More Love / Romantic Poetry






