تیری یادیں میرا سایہ
Poet: توقیر اعجاز دیپک By: توقیر اعجاز دیپک, جھنگتیری یادیں میرا سایہ
ساۓ سے میں بھاگ نہ پایا
مجھ کو میری فکر نہیں ہے
میرے اندر کون سمایا
More Love / Romantic Poetry
تیری یادیں میرا سایہ
ساۓ سے میں بھاگ نہ پایا
مجھ کو میری فکر نہیں ہے
میرے اندر کون سمایا