تیری یاد آئی ہے
Poet: Zaiby By: Rizwan, Peshawarمیں ہواؤں کے مخالف چلی زیبی لیکن
میری قسمت ہے کہ رستہ وہی سیدھا نکلا
اب اتنا غیر اہم بھی نہ تو سمجھ ہم کو
ہمارا نام بھی شامل ہے خاص ناموں میں
More Love / Romantic Poetry
میں ہواؤں کے مخالف چلی زیبی لیکن
میری قسمت ہے کہ رستہ وہی سیدھا نکلا
اب اتنا غیر اہم بھی نہ تو سمجھ ہم کو
ہمارا نام بھی شامل ہے خاص ناموں میں