تیری یاد میں ہر پل ر وتی ہیں آنکھیں زیادہ جاگتی اور کم سوتی ہیں آنکھیں تیری صورت آنکھوں سے ہٹتی نہیں تیری یاد میں موتی پروتی ہیں آنکھیں