اپنی ذات کے محور میں تجھے زم کر لوں عبادتوں میں تیرا عشق بھی رقم کر لوں تیرے اشکوں سے ہو اگر وضو ممکن میں تیرے جسم کی مٹی سے تییمم کر لوں