تیرے حسیں چہرے پہ میں مرتا ہوں
صرف تیری ہی چاہت کادم بھرتاہوں
تو جب میری آنکھوںمیںدیکھتی ہے
میں نوربن کرتیرے دل میں اترتاہوں
دنیا میں عجیب قسم کہ لوگ ملتےہیں
اب بڑی چھان بین کرکہ دوستی کرتاہوں
بیوٹی پارلروالی تمہارےبارےپوچھتی ہے
جب اسکی دکان کےسامنےسےگزرتاہوں
تیرےپاس آنے کو جی توبہت چاہتا ہے
مگر تیری ہمدردیوں سےمیں ڈرتا ہوں