تیرے لیے
Poet: By: Tauqeer Amad, Islamabadہونٹوں پہ اتنی پیاس نہ رکھا کر
 خواہشوں کو بے لباس نہ رکھا کر
 
 میں جو ہوں تیرے غم اُٹھانے کیلیے
 خود کو اتنا اداس نہ رکھا کر
More Love / Romantic Poetry
ہونٹوں پہ اتنی پیاس نہ رکھا کر
 خواہشوں کو بے لباس نہ رکھا کر
 
 میں جو ہوں تیرے غم اُٹھانے کیلیے
 خود کو اتنا اداس نہ رکھا کر