تیز بارش میں اُبھرتی ہوئ پُکار کا دُکھ

Poet: ارسلان حُسینؔ By: Arsalan Hussain, Karachi

تیز بارش میں اُبھرتی ہوئ پُکار کا دُکھ
وہ تمازت ، وہ رفاقت ، وہ انتظار کا دُکھ

آنکھوں، آنکھوں میں ہی کل رات ہم نے کاٹی تھی
سَتا رہا تھا مُسلسل تیرے انکار کا دُکھ

چھین لیتا ہے میری آنکھ کا موتی اکثر
ظلم ڈھاتا ہے بہت مجھ پر تیرے پیار کا دُکھ

 

Rate it:
Views: 676
19 May, 2015
More Love / Romantic Poetry