جادو گری

Poet: نسیم بریلوی By: Nasim Khan, Woodbridge VA

وہ قوس قزح تھی، موتیوں کی لڑی یا تیری جادوگری
آج تک الجھا ہوا ہوں ، ان زلفوں کے سنہری جال میں

Rate it:
Views: 1040
07 May, 2020