جان سے جائیں گے
Poet: Faiza Umair By: Faiza Umair, Lahoreنہ تھی آس یوں ٹوٹ کے بکھر جائیں گے
زمانے کی عداوت سے یوں رُسوا ھو جائیں گے
ناشناسا تھے محبت کے اصولوں سے ہم
رسم وفا نبھاتے نبھاتے یوں سزاوار ٹھہرائے جائیں گے
تھے گردش دوراں میں جکڑے اس قدر
دامن جو چُھوٹا پیار کا تو جاں سے گزر جائیں گے
تم جان ھو میری اتنا جان لو “فائز“
بھول گئے جو تمہیں ہم اپنی جاں سے جائیں گے
More Love / Romantic Poetry






