دلوں سے کینہ جاتا نہیں زباں پر منافقت کے پہرے ہم مسلمانوں کا حال عجب ہم ہی مسلماں ہم ہی لٹیرے گستاخی معاف کیجئے گا حضور جو بھولے سے کہہ دوں اگر فرقہ واریت کے لبادے میں سب ایک ہی تھالی کے ہیں چٹے بٹے ۔