جب اس سےمحبت ہوئی تھی

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جب اس سےبات ہوئی تھی پیارسے
میری راہیں بھرگئیں تھیں انوار سے

محبت جیسالادوا مرض لگا کر مجھے
اب حال نہیں پوچھتااپنے بیمار سے

اسےملنےکویہ کتنا بےتاب ہے
وہ آ کرپوچھ لےمیرےدل بیقرارسے

جب مجھےاس کی یادستاتی ہے
پھر باتیں کرلیتاہوں درودیوار سے

Rate it:
Views: 417
29 Jul, 2013