جب اس سےپوچھا یہ سوال

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

جب اس سےپوچھایہ سوال
ذرا بتاؤ کب تم سےہوگا وصال

پہلےمسکرائےپھرپیارسےبولے
کسی پتھردل سےملناہےمحال

بھائی محنت کرتےرہےہم محبت
آج ہم کنگال اور وہ ہیں مالا مال

اب ہم جس سےکرتےہیں سوال
وہی پیار سےدیتا ہےہمیں ٹال

ہمیں اس دنیا سےکیالینا اصغر
بچپن کےساتھی ہیں روٹی ودال

Rate it:
Views: 656
23 Jan, 2013