جب ان کی۔۔۔۔۔۔

Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birmingham

جب ان کی لب کشائی ہوتی ہے
صرف ہماری ہی برائی ہوتی ہے

کسی طبیب کی ہمیں حاجت نہیں
ان کی اک نگاہ دوائی ہوتی ہے

Rate it:
Views: 620
01 Jan, 2016