جب تجھے خط لکھنے لگتا ہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جب تجھے خط لکھنےلگتا ہوں
دیوانے کی طرح رونےلگتاہوں
تیری جدائی کا جیسےخیال آتا ہے
پھرہجرکی آگ میں جلنےلگتا ہوں
آنکھیں جب ساون کی جڑی لگاتی ہیں
پیار سے تجھےیاد کرنے لگتا ہوں
نہ جانےہماری محبت کا کیاانجام ہو
یہ سوچ کر میں تھوڑا ڈرنےلگتاہوں

Rate it:
Views: 427
02 Dec, 2011