جب دل کے۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamجب دل کے زخموں کالیاجائزہ ہم نے
تب دیکھا اک نیا دروازہ ہم نے
کوئی دوست نہ آیا عیادت کو میری
خود ہی پڑھا اپنا جنازہ ہم نے
More Love / Romantic Poetry
جب دل کے زخموں کالیاجائزہ ہم نے
تب دیکھا اک نیا دروازہ ہم نے
کوئی دوست نہ آیا عیادت کو میری
خود ہی پڑھا اپنا جنازہ ہم نے