Add Poetry

جب سےوہ مجھےدغادےگیا ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

جب سےوہ مجھےدغادےگیاہے
میرےسخن کو رنگ نیادےگیاہے

راتوں کی تنہائی دنیا کی رسوائی
مانگا تھا کیا اور وہ کیادےگیاہے

نہ جانےکب اس سےرہائی ملےگی
جو اپنے ہجرکی وہ سزادےگیاہے

ہم انہیںسینےسےلگا کررکھیں گے
ہمیں یادیں وہ بےپناہ دےگیا ہے

Rate it:
Views: 315
04 Oct, 2012
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets