جب سےکسی سےمل گئےہیں نینا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMجب سےکسی سےمل گئےہیں نینا
گنوا بیٹھے ہیں اپنےدل کاچینا
وہ بے قدر یہ بات بھلا کیا جانے
محبت میرےلیے ہے چاندی سونا
لبوں پہ یہ پابندی لگا رکھی ہے
کےتم ہر حال میں خاموش رہنا
جس نےجینا محال کر رکھا ہے
توکتنا ظالم ہےاسےیہی ہےکہنا
ہم اس دل کو کیسےخوش رکھیں
جب کےہمارے مفدرمیں ہے رونا
More Love / Romantic Poetry






