جب سےنوکری ملی ہےگلستان میں ان کےگلزار کابن گیاہوں باغبان میں ایک مدت سےنوکری کی تلاش تھی کبھی بھولوں گانہ ان کا احسان میں ان کےگلشن میں آکرمجھےیوں لگا جیسےآ گیا ہوں کسی پرستان میں